ٹوپی فروش
دن بھر کام کے بعد ایک ٹوپیان بیچنے والا آدمی درخت کے نیچے آرام کر رہا تھا۔ اُسے احساس ہی نہیں ہوا کہ بندروں کا ایک خاندان اُسی درخت کی شاخوں میں رہتا ہے۔ ہر چیز کے بارے میں جاننے کا شوق رکھنے والے بندر شاخوں سے نیچے آتے ہیں اور ٹوپیاں بیچنے والے آدمی کے بیگ سے تمام ٹوپیاں لے جاتے ہیں۔ ٹوپیاں بیچنے والا آدمی کوشش کرتا ہے کہ وہ کوئی ایسی چال چلے کہ بندر اُسے ٹوپیاں واپس کردیں۔