عید کے کپڑے
قمر اور اس کی بیوی کی درزی کی دوکان تھی، جہاں سب کے کپڑے سلتے تھے، عید کی آمد آمد تھی، اقرا اور حیدر کو بھی عید کے لئے کپڑے سلوانے تھے، دونوں نے بہت کچھ سوچ رکھا تھا، امی کے ساتھ دوکان پر پہنچے، حیدر نے سفید کڑھائی والا کرتا پسند کیا، مگر اقرا نے اپنے لیے کیا بنوایا؟