اور زمین ہلنے لگی
بچے امی کے ساتھ کتابوں کی دوکان پر پہنچے تو اچانک زمین ہلنے لگی، سب گھبرا کر کھلی جگہ پر جمع ہوگئے، بچوں کو پتہ چلا کہ یہ زلزلہ تھا، سب ڈر گئے تھے، امی نے زلزلہ آنے کی وجوہات بتائیں ، بچے کتابوں کی دوکان میں داخل ہوئے اور اپنی پسند کی کتابیں خریدیں احد نے کونسی کتاب خریدی؟