فاطمہ جناح
ایک بچی کرن کی کہانی جس کی ملاقات محترمہ فاطمہ جناح سے ہوجاتی ہے اور وہ اسے اپنی تحریک آزادی کا سارا احوال بتارہی ہیں کہ کیسے انہوں نے اپنے بھائی قائد اعظم محمد علی جناح کےشانہ بشانہ پاکستان بنانے میں ان کا ساتھ دیا۔ محترمہ فاطمہ جناح سے کرن کی ملاقات کیسے ہوئی؟