جو ایسا ہو تا
اپنے اسکول کی ہیئت کے بارے میں بچوں کے خیالات کے تانے بانے، سوچ ہی سوچ میں کبھی بادل پر، کبھی جنگل میں اور کبھی پانی پر اسکول کے ہونے کی چاہ، ساتھ ہی اس سے درپیش مسائل کے بارے میں باتیں، اور آخر میں یہ احساس کہ اپنا اسکول جیسا ہے اور جہاں ہے وہی سب سے بہتر ہے۔