علی اپنی ماں کے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتا ہے۔ وہ اس کھیل میں کیا ڈھونڈ سکتا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں!
ایک بستہ چوری ہو گیا لیکن کوئی یہ ماننے کے لیے تیار نہیں کہ بستہ اُس نے چوری کی ہے۔ آئیے جانتے ہیں تفتیشی افسر چور کو کیسے تلاش کرتا ہے؟
یہ آوازکیا ہے! اورکس کی ہے؟
شروع شروع کے پڑھنے والوں کے لیے یہ کتاب ایک متجسس بچے کی کہانی سناتی ہے جو اپنا گھر بہت سے جانوروں کے ساتھ بانٹتا ہے۔ شیڈ میں گائے سے لے کر چھت پر پرندے تک۔
مختلف اشکال کی فیملی لالٹین مقابلے کے لیے بہت پُر جوش تھیں۔ لیکن انہیں یہ احساس ہوا کہ اگر وہ یہ مقابلہ جیتنا چاہتے ہیں تو ان کو مل کر کام کرنا ہو گا۔
کون سا جانور تیز ہے اور کون سا سست؟ یہ کتاب نوجوان پڑھنے والوں کو بتاتی ہے کہ کون سے جانور دوسرے سے زیادہ تیز ہیں۔
By navigating this website, you agree to the storing of cookies on your device to enhance site navigation and analyze site usage.