کون بڑا ہے؟ کون چھوٹا ہے؟ کون سب سے چھوٹا ہے؟ کون سب سے بڑا ہے؟
سفید ریچھ رنگوں کو بہت پسند کرتا ہے، اور اسے نئے نئے رنگوں سے پیار ہوتا ہے۔ آئیےاس کے ساتھ شامل ہوجائیں جیسا کہ وہ رنگ برنگی کی دنیا کو تلاش کرتا ہے۔
علی اپنی ماں کے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتا ہے۔ وہ اس کھیل میں کیا ڈھونڈ سکتا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں!
یہ کس کی ٹانگیں ہیں؟ آؤ گنتے ہیں!
By navigating this website, you agree to the storing of cookies on your device to enhance site navigation and analyze site usage.