مینڈک کی تاروں بھری خواہش
مینڈک کو تارے بہت پسند ہیں۔ ایک رات اُس نے تاروں کو چھونے کا ارادہ کیا۔ وہ پہلے ایک پتھر پر چڑھا۔ پھر ناریل کے درخت اور پہاڑی پر بھی چڑھا مگر تارے ہر بار اُس کی پہنچ سے دُور رہے۔ آیے دیکھتے ہیں کہ مینڈک تاروں کے قریب جانے کا کویٴ راستہ ڈھونڈ پاےٴ گا یا نہیں؟