تارا اور اسکا سرخ لوبیے کا پودا
تارا اپنی سالگرہ کے تحفہ کے بارے میں پرجوش ہے۔ یہ تین سرخ لوبیے کے بیج اور باغبانی کے بارے میں ایک کتاب ہے۔ وہ اپنے بیج اگاتی ہے اور روزانہ ان کو پانی دیتی ہے۔ لیکن کسی وجہ سے اس کا پودا مرجھانا شروع ہوجاتا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کیا غلط ہوا ہے؟