Search Badges Account

علی اپنی ماں کے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتا ہے۔ وہ اس کھیل میں کیا ڈھونڈ سکتا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں!

ایک بستہ چوری ہو گیا لیکن کوئی یہ ماننے کے لیے تیار نہیں کہ بستہ اُس نے چوری کی ہے۔ آئیے جانتے ہیں تفتیشی افسر چور کو کیسے تلاش کرتا ہے؟

یہ آوازکیا ہے! اورکس کی ہے؟

شروع شروع کے پڑھنے والوں کے لیے یہ کتاب ایک متجسس بچے کی کہانی سناتی ہے جو اپنا گھر بہت سے جانوروں کے ساتھ بانٹتا ہے۔ شیڈ میں گائے سے لے کر چھت پر پرندے تک۔

مختلف اشکال کی فیملی لالٹین مقابلے کے لیے بہت پُر جوش تھیں۔ لیکن انہیں یہ احساس ہوا کہ اگر وہ یہ مقابلہ جیتنا چاہتے ہیں تو ان کو مل کر کام کرنا ہو گا۔

کون سا جانور تیز ہے اور کون سا سست؟ یہ کتاب نوجوان پڑھنے والوں کو بتاتی ہے کہ کون سے جانور دوسرے سے زیادہ تیز ہیں۔

تلاش کریں اور کتاب بنانے میں اس بچی کی مدد کریں۔

دنیا کے تمام بچوں کے لئے ایک خوبصورت تصویر پینٹ کی جا رہی ہے۔ رنگوں کی تختی میں پینٹ کی ہر ٹیوب اس کا حصہ بننے پر خوش ہے، سوائے پیلے رنگ کے۔ اس نے پینٹنگ کو ادھورا چھوڑ کر فرار ہونے کا فیصلہ کیا۔ اب مصور کیا کرے گا؟

ایک چھوٹا سا پرندے کا بچہ اپنی ماں سے علیحدہ ہوگیا ہے۔ وہ اپنی ماں کو ڈھونڈتا رہتا ہے لیکن اسے اس کی ماں نہیں ملتی۔ آئیں دیکھتے ہیں آگے کیا ہوگا؟

اس کتاب سے معلوم کریں کہ سب کہاں جاتے ہیں!